the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مہاراشٹر میں اہم بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں شیوسینا اور بی جے پی کے فیصلہ کن برتری حاصل ہونے سے دونوں پارٹیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور دونوں کے دفاتر کے باہر کارکنوں نے خوشی کا اظہار میں ڈھول بجائے اور آتش بازی چھوڑی۔
ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں



شیوسینا نے سبقت حاصل کرلی ہے لیکن بی جے پی بھی اس سے زیادہ پیچھے نہیں ہے۔مرکزی سرکار اور ریاستی سرکار میں اقتدار میں ساجھیدار دونوں پارٹیوں نے بلدیاتی چناؤ الگ الگ لڑا ہے، 227 رکنی بی ایم سی کے چناؤ میں 225 سیٹوں کے نتائج آچکے ہیں جن میں شیوسینا 84 اور بی جے پی 80 سیٹیں جیت چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.